بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ممنوع کس کو کہتے ہیں؟

سوال

ممنوع کس کو کہتے ہیں؟

جواب

ممنوع اس چیز کو کہتے ہیں کہ جس سےمنع کیا گیا ہو، روکا گیا ہو، محروم کیا گیا ہو۔

القاموس الوحید میں ہے:

"منعه الشئ منعاً ’’کسی کو کسی چیز سے محروم رکھنا ‘‘."

(م، ن، ع، ص: ۱۵۸۵، ط: ادارۃ اسلامیات)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404100987
تاریخ09-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں