بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 نومبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ارج نام رکھنا

سوال

ارج نام رکھنا کیسا ہے( iraj)؟

جواب

اس لفظ کا کوئی مستند معنی نہیں مل سکا، اس سے ملتا جلتا لفظ  ”اریج“ ہے، یہ نام رکھا جاسکتا ہے، ’’اریج‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنیٰ ہیں: خوش بو دار اور مہکتی ہوا۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404100809
تاریخ07-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں