بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قبر کے بوسہ لینے کا حکم

سوال

کیا انسان اپنے والدین کی قبر کا بوسہ لے سکتا ہے؟

جواب

والدین  کی قبر کو بوسہ دینا جائز نہیں ہے، یہ اہلِ کتاب کا طریقہ ہے۔

"طحطاوي علی مراقي  الفلاح"  میں ہے:

"(قوله: للرجال) ويقصدون بزيارتها وجه الله تعالى وإصلاح القلب ونفع الميت بما يتلى عنده من القرآن، و لايمس القبر و لايقبّله؛ فإنه من عادة أهل الكتاب، و لم يعهد الاستلام إلا للحجر الأسود و الركن اليماني خاصةً، وتمامه في الحلبي."

(جلد:1،صفحہ:412، طبع: مصر)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404100652
تاریخ05-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں