بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کون کون سی سنتیں ہیں؟

سوال

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کون کون سی سنتیں ہیں؟

جواب

جناب رسول اکرم شفیع اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی دن رات کی سنتیں جاننے کے  لیے  آپ ڈاکٹر عبد الحی عارفی صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ’’اسوہ حسنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ ، یا  مولانا شاہ حکیم محمد اختر رحمہ اللہ کا رسالہ’’ پیارے نبیﷺ کی پیاری سنتیں‘‘  یا  مولانا عبد الحکیم سکھروی صاحب رحمہ اللہ کا رسالہ’’علیکم بسنتی‘‘   کو مطالعہ میں رکھیں۔  یہ کتابیں  بازار میں دستیاب ہیں، اور آپ نیٹ پر بھی تلاش کرکے ڈاؤن لوڈ  کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404100316
تاریخ01-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں