بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد رائم نام رکھنا

سوال

بیٹے کا نام محمد رائم رکھنا کیسا ررہے گا؟

جواب

"رائم"  کے معنی ہیں ''قصد و ارادہ کرنے والا''،لہٰذا یہ نیت کر کے کہ یہ بچہ نیک کاموں کا قصد و ارادہ کرنے والا ہوگا" محمد رائم" نام رکھنا درست ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"روم: رَامَ الشيءَ يَرومُهُ رَوْماً ومَراماً: طَلَبَهُ".

(حرف الميم،فصل الراء المهملة، 12/ 258،ط: دار صادر - بيروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144403102181
تاریخ24-10-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں