جیٹھ کسے کہتے ہیں؟
سوال
جیٹھ کسے کہتے ہیں؟
جواب
شوہر کے بڑے بھائی کو جیٹھ کہتے ہیں۔
فیروز اللغات میں ہے:
جیٹھ: (ہ۔ا۔مذ) شوہر کا بڑا بھائی۔
(باب جیم یاء ص نمبر ۵۰۶،فیروز سنز)
اور ایک مہینے کا نام بھی ہے،بکرمی کلنڈر میں ۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144403101671
تاریخ17-10-2022

