میلاد منانے کا شرعی حکم
سوال
میلاد منانا کیسا ہے؟ براۓ کرم میلاد منانے کا ثبوت دیجیے۔
جواب
مروجہ طریقے کے مطابق میلاد منانا شرعا جائز نہیں، میلاد منانے سے متعلق جامعہ کا جاری شدہ فتوی درج ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں:
فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144403101492
تاریخ15-10-2022

