بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چائے اور کولڈ ڈرنک پینے کی کیا دعا ہے؟

سوال

چائے اور کولڈ ڈرنک پینے کی دعا بتائیے۔

جواب

واضح رہے کہ ہر کام کے شروع میں بسم اللہ پڑھناباعث خیر وبرکت ہوتا ہے ،لہذا  چائے اور کولڈ ڈرنک پینے  سے پہلے بھی بسم اللہ پڑھنی چاہیے  تاکہ  اللہ کے نام سے  بر کت ہو ۔

احياء علوم الدين ميں ہے:

"وبداية الأمور ينبغي أن يتبرك فيها بذكر الله عز وجل وهي على ثلاث مراتب بعضها يتكرر مراراً كالأكل والشرب فيبدأ فيه باسم اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلم ‌كل ‌أمر ‌ذي ‌بال لا يبدأ فيه ببسم الله الرحمن الرحيم فهو أبتر."(أخرجه أبو داود والنسائي وابن ماجه وابن حبان في صحيحه من حديث أبي هريرة)."

(‌‌القسم الرابع من النوافل ما يتعلق بأسباب عارضة ولا يتعلق بالمواقيت،ج:1،ص: 206،ط:دار المعرفة بيروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144403101422
تاریخ14-10-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں