حضرت شعیب علیہ السلام کا ذکر کون سی سورت میں ہے؟
سوال
حضرت شعیب علیہ السلام کا ذکر کون سی سورت میں ہے؟
جواب
حضرت شعیب علیہ السلام کا ذکر قرآن کریم کی چار سورتوں میں ہے:
1)سورۃ الاعراف 2) سورۃ ہود 3)سورۃ الشعرا ء 4) سورۃ العنکبوت ۔
فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144403101414
تاریخ14-10-2022

