بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ملائکہ نام رکھنا

سوال

ملائکہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

ملائکہ نام عموما لڑکیوں کا رکھا جاتا ہے جو کہ  ملک کی جمع ہے، ملک  کا معنی ہے فرشتہ، ملائکہ کا معنی ہوا فرشتے؛ جبکہ نام مفرد کے صیغہ سے رکھا جاتا ہے اس لیےیہ نام رکھنا مناسب نہیں۔

فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لئے  ہماری ویب سائٹ پر ملاحظہ ہو:

لڑکی کا نام فرشتہ یا ملائکہ رکھنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144403100981
تاریخ09-10-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں