بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قسطنطنیہ میں کون سے صحابی مدفون ہیں

سوال

قسطنطنیہ میں کون سے صحابی دفن ہیں؟

جواب

قسطنطنیہ میں بہت سارے صحابہ کرام رضون اللہ علیہم اجمعین مدفون ہیں ،ان میں مشہور حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ ہیں ۔تفصیل کے لیے مستند تاریخ کی کتابوں کا  مطالعہ مفید رہے گا۔

چند تاریخ کی کتابیں یہ ہیں :1۔البدایہ و النہایہ (عربی )2۔تاریخ طبری(عربی )

وفي أسد الغابة  :

"توفي أبو أيوب مجاهدا سنة خمسين، وقيل: سنة إحدى وخمسين، وقيل: سنة اثنتين وخمسين، وهو الأكثر، وكان في جيش، وأمير ذلك الجيش يزيد بن معاوية، فمرض أبو أيوب، فعاده يزيد، فدخل عليه يعوده، فقال: ما حاجتك؟ قال: حاجتي إذا أنا مت فاركب، ثم سغ في أرض العدو ما وجدت مساغا، فإذا لم تجد مساغا فادفني، ثم ارجع، فتوفي، ففعل الجيش ذلك، ودفنوه بالقرب من القسطنطينية، وقبره بها يستسقون به، وسنذكر طرفا من أخباره في كنيته، إن شاء الله تعالى."

(2/ 121ط: العلمية)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144403100965
تاریخ09-10-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں