ایزل نام رکھناکیسا ہے؟
سوال
ایزل نام رکھناکیسا ہے؟
جواب
"اِیزِل" کا معنیٰ کافی تلاش کے باوجود ہمیں نہیں مل سکا، لہذا یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ بچیوں کے نام امہات المومنین اور صحابیات رضی اللہ عنہن یا دیگر نیک عورتوں کے نام پہ نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144403100688
تاریخ05-10-2022

