بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خنثی کی نماز جنازہ پڑھائی

سوال

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ہیجڑے کی نماز جنازہ  پڑھائی؟‎

جواب

معتبر اور مستند کتبِ حدیث میں تتبع وتلاش کے باوجود بھی کوئی ایسی روایت نہیں ملی، جس میں اس بات کی صراحت ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مخنث(ہیجڑے) کی نمازِ جنازہ پڑھائی ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144403100597
تاریخ05-10-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں