بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز کی ہر رکعت میں بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے؟

سوال

نمازی اگر اکیلا نماز پڑھ رہا ہو تو نماز کی ہر رکعت میں بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

اکیلے نماز پڑھنے والے کے  لیے ہر  رکعت  کے  شروع  میں بسم اللہ  پڑھنا  سنت  ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"(ثم يأتي بالتسمية) ويخفيها وهي من القرآن آية للفصل بين السور.... و يأتي بها في أول كل ركعة وهو قول أبي يوسف - رحمه الله -. كذا في المحيط. و في الحجة: و عليه الفتوى. هكذا في التتارخانية ".

(الفتاوى الهندية: كتاب الصلاة، الباب الرابع في صفة الصلاة، الفصل الثالث في سنن الصلاة وآدابها وكيفيتها (1/ 74)، ط. رشيديه)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144403100400
تاریخ02-10-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں