بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچوں کے ساتھ بھی کراماً کاتبین ہوتے ہیں

سوال

کیا چھوٹے بچوں کے ساتھ کراماکاتبین ہوتے ہیں۔

جواب

صور ت مسئولہ  میں چھوٹے بچوں کے ساتھ بھی کراما کاتبین ہوتے ہیں ۔

روح المعانی  میں ہے :

"وكذا يكتبان حسنات الصبي على الصحيح."

(سورۃ الانفطار،380/30،دار الاحیاء التراث)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144402101950
تاریخ26-09-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں