اریان نام رکھنا
سوال
اریان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’اریان‘‘ یہ عربی زبان کا لفظ نہیں ہے، یہ کسی یونانی مؤرخ اور ایران کے موسیقار لوگوں کے گروہ کا نام رہا ہے۔ یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔
نام کے سلسلہ میں اس قسم کے نام کی بجائے انبیائے کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔ ہماری ویب سائٹ کے سرورق پر اسلامی نام کے سیکشن میں صحابہ ،انبیاء اور اچھے ناموں والے کئی نام موجود ہیں، آپ اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔
لغتنامہ ده خدا:
"اریان . [ اَ ] (اِخ ) اریادنه . دختر مینُس ، پادشاه اقریطش و پاسیفائِه و خواهر فِدر، وی رشته ای بدست تِزه داد که از یکسو بمدخل لابیرنت متصل شود،و تزه پس از غلبه بر مینوتُر توانست بدان وسیله از لابیرنت خارج شود، تزه اریان را ربود و سپس وی را در جزیره ٔ ناکسُس ترک کرد. طبق روایتی ، اریان در نتیجه ٔیأس خود را به دریا افکند ولی مطابق روایات بسیار دیگر، او خود را توسط باکوس تسلی داد. این داستان شاعرانه ، مثل ناسپاسی عادی مرد و تلون طبیعی زن است."
آریان
از ویکیپدیا، دانشنامہ آزاد
پرش بہ ناوبریپرش بہ جستجو
آریان دارای معانی و کاربردهای زیر است:
- آریان (مورخ): مورخ یونانی
- آریان (گروه موسیقی): گروه پاپ ایرانی
- آریان (موشک) نام یک سری موشک اروپایی است.
- آریان در برخی متون قدیمتر فارسی در معنی آریایی بکار رفتهاست.
- آریان (سبزوار)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

