بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عاصم آفتاب نام رکھنا

سوال

 میں اپنے بیٹے کا نام صحابی رسول حضرت عاصم بن ثابت کے نام کو اپنے نام کے ساتھ ملا کر عاصم آفتاب رکھناچاہتا ہوں کیا یہ نام درست ہے؟

جواب

عاصم عصمۃ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے نگہبان،حفاظت کرنے والا اور یہ نام  کئی صحابہ  کرام کا ہے ؛لہذا  عاصم اور آفتاب ان دونوں ناموں کو ملاکر نام رکھنا درست ہے ۔

فقط  واللہ الموفق

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144402101799
تاریخ24-09-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں