یا رحمن کل شيء ارحمه یا رحمن
سوال
"یا رحمٰن كلّ شيء ارحمه یا رحمٰن" کے کیا معنی ہیں؟اور اس کا وظیفہ کتنی مرتبہ پڑھنا چاہیے؟ براۓ مہربانی اعراب لگا کر بھی بھیج دیں!
جواب
"یَا رَحمٰنَ كُلِّ شَيءٍ ِارحَمهُ یَا رَحمٰنُ" کا ترجمہ ہے:’’ اے ہر چیز پر مہربان ذات اس پر رحم فرما اے مہربان ذات‘‘، اور اس وظیفہ کو مخصوص تعداد کے پڑھنے کے متعلق وظیفہ بتانے والے سے ہی دریافت کرلیا جائے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144402101671
تاریخ22-09-2022

