بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسفرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال

بیٹی کا نام "مسفرہ امین" رکھا ہے ۔ برائے مہربانی اسلامی نقطہ نظر سے اصلاح فرما دیں۔

جواب

''مسفرہ'' عربی زبان کا لفظ ہے ، جس کے معنی :روشن،چمک دار  اور مسرت کے ہیں ۔ مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔

تاج العروس میں ہے :

"وفي البَصَائِر، والمُفْرَدات: والإِسْفَارُ يَخْتَصُّ باللَّون ، نحو : { وَالصُّبْحِ إِذَآ أَسْفَرَ } ( المدثر : 34 ) ، أَي أَشْرَق لَوْنُه . و : { وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌ } ( عبس : 38 ) ، أَي مُشْرِقَةٌ مُضِيئَةٌ . وفي الأَساس : ومن المَجَاز : وَجْهٌ مُسْفِرٌ : مُشْرِقٌ سُروراً .  وفي التهذيب : أَسْفَرَ الصُّبحُ ، إِذا أَضاءَ إِضاءَةً لا يُشَكّ فيهِ ، ومنه قولُه صلى الله عليه وسلم ( أَسْفِرُوا بالفَجْرِ ، فإِنَّه أَعْظَمُ للأَجْرِ )".

(الجزء:12 ،12/40، ط: دارإحياء التراث)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144402101002
تاریخ12-09-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں