ادبیانہ نام رکھنے کا حکم
سوال
بیٹی کا نام ادبیانہ رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہے؟
جواب
تتبع اور تلاش کے باوجود " ادبیانہ" نام کسی لغت عربی/ فارسی میں نہیں ملا، لہذا مذکورہ نام مجہول المعنیٰ ہونے کی وجہ سے ركھنے کی وجہ سے اجتناب کیا جائے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144402100639
تاریخ04-09-2022

