بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ولی نام رکھنا

سوال

میرے بڑے بیٹے کا نام حسن ہے اور میرا نام فاطمہ ہےاور میں اپنے چھوٹے بیٹے کا نام ولی رکھنا چاہتی ہوں تو کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’ولی‘‘  کے معنی دوست کے ہیں، اس کا شمار آپ ﷺ کے صفاتی ناموں میں سے بھی ہوتا ہے، لہذا’’ ولی‘‘  نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144402100615
تاریخ04-09-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں