بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآن میں نماز کا ذکر کتنی بار آیا ہے؟

سوال

قرآن میں نماز کا ذکر کتنی بار آیا ہے؟

جواب

  لفظ ’’صلوۃ ‘‘کا ذکر تو قرآن مجید میں کئی سورتوں (مثلاً سورہ بقرہ، سورۃ النساء، سورۃ المائدہ، سورۃ الانفال، سورۃ النمل، سورۃ العنکبوت، سورۃ مریم، سورۃ الاحزاب) میں ہے، تاہم صراحتًا نماز کا حکم قرآنِ کریم کی تقریباً  اڑسٹھ (68) آیتوں میں مذکور ہے۔

  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144402100422
تاریخ03-09-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں