بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عدیل آفتاب نام رکھنا کیساہے؟

سوال

عدیل آفتاب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عدیل آفتاب: دو ناموں کا مرکب ہے، "عدیل": ("عین: کے زبر ، "دال" کے زیر "یا" کے سکون کے ساتھ)  جس کا معنی ہے:ہم مثل، ہم رتبہ۔(از قاموس الوحید، ص:1055، ط:ادارہ اسلامیات) ۔

(آفتاب) کامعنی ہے:سورج، دھوپ، یکتائے زمانہ، لاجواب۔(از فیروز اللغات،ص:24،ط:فیروز سنز)۔

لہذا عدیل آفتاب نام رکھنا شرعا جائز ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144402100130
تاریخ30-08-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں