بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسمارہ محمد نام رکھنا

سوال

میری بیٹی ہے، اس کا نام اسمارہ محمد رکھنا چاہتا ہوں، یہ نام رکھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟

جواب

اسمارہ کا معنی لغت کی کتابوں میں تلاش بسیار کے باوجود ہمیں نہیں ملا ،بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیا جائے ۔

لڑکیوں کے اچھے ناموں کی فہرست معنی کے ساتھ ہماری ویب سائٹ http://www.banuri.edu.pk/islamic-name پر بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144401101629
تاریخ23-08-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں