بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

افرئیم نام کامعنیٰ

سوال

افرائیم نام کے معنیٰ کیا ہیں ؟

جواب

افرائیم عبرانی زبان کا لفظ ہے،لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھا نام ہے اس کا معنیٰ ہے پھل دار ،ہرابھرا۔

(قدیم و جدید اسلامی ناموں کاانسائیکلو پیڈیا،ص:17،ط:شمع بک ایجنسی)

تفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کے صاحبزادے کانام  افراثیم تھا، بعض کتب میں افرائیم لکھا ہے۔

(تفسير القرطبي، ج:۹، ص:۲۱۳، ط:قاھرۃ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144401101603
تاریخ23-08-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں