عظیم اللہ نام رکھنے کا حکم
سوال
کیا عظیم اللہ نام رکھنا درست ہے؟ اور معنیٰ کیا ہے؟
جواب
عظیم کا معنیٰ ہے: بڑا/ باوقار/ اہم۔ (القاموس الوحید، المادّۃ: ع/ظ/م، ص:1097، ط:ادارۃ الاسلامیات)
عظیم اللہ کا معنیٰ ہے: اللہ تعالیٰ کا باوقار بندہ، اور اس معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401101489
تاریخ21-08-2022

