سلام قولامن الرب الرحیم پڑھنے کے فوائد
سوال
سلام قولاً من رب رحیم پڑھنے کے فوائد بتا دیجیۓ مہربانی ہوگی۔
جواب
مذکورہ آیت کا پڑھنا مقاصد کے حصول کے لیے مجرب ہے ۔
(راحت ورحمت:17،حاشر پبلیشر)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401101472
تاریخ20-08-2022

