اشنہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
اشنہ نام کیسا ہے؟
جواب
اشنہ کا معنیٰ کافی تلاش کے باوجود نہیں مل سکا۔ لہذا بچوں کے ناموں کے سلسلہ میں بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھیں، یا کوئی اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھیں۔
اور بچیوں کے نام امہات المومنین اور صحابیات رضی اللہ عنہن یا دیگر نیک عورتوں کے نام پہ نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401101469
تاریخ20-08-2022

