وہ کون سا اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے؟
سوال
وہ کون سا اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے؟
جواب
"مصر " وہ اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے۔
قرآن کریم میں ہے:
وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ [يوسف: 99)
أَلَيْسَ لِي مُلْكُ مِصْرَ [الزخرف :51).
فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401101457
تاریخ20-08-2022

