بیوی کے جسم کو ہاتھ لگانا
سوال
بیوی کے کون کون سے حصے پر ہاتھ لگانا جائز ہے؟
جواب
میاں بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کے تمام حصوں کو ہاتھ لگانا شرعًا جائز ہے۔
فتاوى هنديہ میں ہے:
"(وأما أحكامه) فحل استمتاع كل منهما بالآخر على الوجه المأذون فيه شرعا، كذا في فتح القدير."
(جلد 1 ص: 270 ط: دار الفکر بیروت)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401101231
تاریخ17-08-2022

