یشل لڑکی کا نام رکھنا
سوال
یشل لڑکی کا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
یشل نام کا معنی ملا نہیں ،لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں، لہذا لڑکی کے لیے صحابیت کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401100959
تاریخ13-08-2022

