بیٹی کے نام سے متعلق ایک سوال
سوال
میں نے اپنی بیٹی کانام "م" یا "ب" سے رکھنا ہے کوئی نام بتائیں جو معنی کے لحاظ سے اچھا ہو۔
جواب
مندرجہ ذیل ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر کے رکھ سکتے ہیں: میمونہ، مریم، ماریہ، مروہ، مُنیبہ، ماجدہ،بریرہ، بشری، بلقیس۔ فقط واللہ اعلم
ہماری ویب سائٹ پر اور بھی نام موجود ہیں اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔اسلامی نام کے سیکشن کے لیے مندرجہ ذیل لنک استعمال کریں ۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401100729
تاریخ10-08-2022

