کیا غسل یوم عاشوراء ثابت ہے؟
سوال
کیا غسل یوم عاشوراء ثابت ہے؟
جواب
عاشوراء (دس محرم) کے دن غسل کرنے کی فضیلت سے متعلق کوئی روایت نظر سے نہیں گزری، اس لیے اس کی کوئی اصل نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401100649
تاریخ07-08-2022

