بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فارمسٹ کا دوا گھر لانے کا حکم

سوال

کیا سرکاری ہسپتال میں تعینات فارمسسٹ سرکاری دوا اپنے گھر کے مریضوں کے لیے لا سکتا ہے؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں سرکاری ہسپتال میں جو دوائیاں حکومت کی طرف سے دی جاتی ہیں، یہ  صرف ہسپتال کے مریضوں کے لیے ہوتی ہیں، فارمسٹ کے لیے اس دوا کو  اپنے گھر لانا شرعا جائز نہیں ہے۔

مجلۃ الاحکام العدلیہ میں ہے :

"(المادة 97) : لا يجوز لأحد أن يأخذ ‌مال ‌أحد بلا سبب شرعي."

(المقالۃ الثانیۃ فی بیان القواعد الکلیۃ الفقھیۃ،ص:۲۷،نور محمد کارخانہ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144401100549
تاریخ04-08-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں