پشتون قوم کا ذکر کسی حدیث میں نہیں ہے
سوال
پٹھان/ پشتون قوم کاذکر کس حدیث میں ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں پٹھان، پشتون قوم کاذکر کسی مستند حدیث میں نہیں ملا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401100514
تاریخ03-08-2022

