روحہ کا معنی
سوال
"روحہ "(لڑکی کا نام ہےاس )کا معنی بتادیں ۔
جواب
واضح رہے کہ "روحہ "خوشی اور مسرت کے معنی میں مستعمل ہے۔
لڑکی کا نام "روحہ" رکھا جاسکتا ہے۔
القاموس الوحید میں ہے:
"[الروح]: عشية رَوْحَة: سہانی رات،خوشی مسرت".
(روح،ص:682،ط:ادارۂ اسلامیات)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401100489
تاریخ03-08-2022

