فقہاء أربعہ رحمہم اللہ کے اصول یکجا کس کتاب میں مل سکتے ہیں؟
سوال
کوئی ایسی کتاب جس میں چاروں ائمہ کے اصولوں کو جمع کیا گیا ہو؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں دکتور وهبۃ الزحيلی رحمہ اللہ کی تصنیف اصول الفقہ الإسلامی سے استفادہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144401100481
تاریخ03-08-2022

