
اگر میاں بیوی نے ایک دوسرے کو چھوا بھی نہ ہو تو ان کا نکاح ہے یا نہیں ؟
شرعی نکاح ہوجانے کے بعد اگر میاں بیوی نے ایک دوسرے کو چھوا نہ ہو، تب بھی دونوں کا نکاح برقرار رہتا ہے، چاہے عرصہ دراز بھی کیوں نہ گزر جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144312100868
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن