بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پرائم منسٹر اسکیم / انعامی بانڈ

سوال

میں گھر لینے کے قابل نہیں ہوں، کیا پرائم منسٹر اسکیم کے ذریعہ لے سکتا ہوں، جس میں سود کا معاملہ ہے؟

پرائز بانڈ رکھنا اور اس سے حاصل شدہ انعام کیسا ہے؟

جواب

1 : صورتِ مسئولہ میں سودی معاملہ پر مشتمل اسکیم کے ذریعہ گھر لینا ناجائز ہے۔

2 : پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائزا ور حرام ہے،  اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:

انعامی بانڈ کا شرعی حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144312100853
تاریخ16-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں