
کیا میزان بینک کے "نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس" میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟
ہماری تحقیق کے مطابق میزان بینک کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے میزان بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144312100838
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن