بریلوی مسلک کے علماء کی فقہ کی کتابیں پڑھنا
سوال
مسلک بریلو ی کی فقہ کی کتاب پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
بریلوی حضرات بدعات کے مرتکب ہیں اور ان کے بعض عقائد و اعمال خلافِ شرع ہیں، جس کی بنا پر وہ گم راہی کے راستہ پر ہیں، لہٰذا عوام کو بریلوی علماء کی کتبِ فقہ سمیت کسی بھی قسم کی کتابیں پڑھنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144312100834
تاریخ10-01-2021

