بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا شہوت میں اپنی شرمگاہ میں انگلی استعمال کرنے کا حکم

سوال

کیا عورت کا شہوت کی کیفیت  میں انگلی شرمگاہ میں استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

عورت کا تسکینِ شہوت کے لیے اپنی شرمگاہ میں انگلی استعمال کرنا نا جائز اور  گناہ ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"‌الاستمناء ‌بالكف وإن كره تحريما لحديث «ناكح اليد ملعون» ولو خاف الزنى يرجى أن لا وبال عليه."

(كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لا يفسده، ج: 2، ص: 399، ط: دار الفكر بيروت)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144312100702
تاریخ27-07-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں