بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عفراء نام رکھنا

سوال

بیٹی کا نام عفراء نام رکھنا کیسا ہے ؟

 

جواب

 عفراءنام صحابیہ کا ہے اور یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔

مزید تفصیل کے لیےدرج ذیل لنک  ملاحظہ کریں :

عفراء نام رکھنا

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144312100645
تاریخ24-07-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں