عنصر نام کا تلفظ اور معنی
سوال
عنصر نام کا صحیح تلفظ کیا ہے ؟ عین پر پیش پڑھیں گے یا زبر ۔نیز مطلب بھی بتا دیجئے .
جواب
"عنصر" کو عین پر پیش کے ساتھ پڑھا جاتا ہے،اور اس کے معنی جڑ،اصل اور بنیادی مادہ کے آتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144312100280
تاریخ05-07-2022

