بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چہرے پر سفید داغ والے جانور کی قربانی کا حکم

سوال

 اگر کسی جانور کے منہ کے پاس سفید داغ ہو توکیااس جانور  کی قربانی ہوجائے گی؟

جواب

صورت مسئولہ میں مذکور ہ جانور جس کے چہرہ پر سفید داغ ہے ،یہ ایساعیب نہیں ہے جو قربانی سے مانع ہو،لہذا مذکورہ جانور کی قربانی بلاکراہت صحیح ہے۔

فتاوی عالمگیریۃ میں ہے:

"(وأما صفته) : فهو أن يكون سليما من العيوب الفاحشة، كذا في البدائع."

(كتاب الاضحية،الباب الخامس في بيان محل اقامة الواجب،ج: 5،ص: 297،ط: رشيدية)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144312100118
تاریخ04-07-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں