بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کے لیے اچھے نام

سوال

لڑکے کے لیے اسلامی نام بمع معنی کے بتادیں۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں ، انبیاء علیہم الصلاة و السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا بہتر ہوگا، البتہ  عمدہ معانی   والے ناموں میں  سے کوئی نام رکھنا بھی جائز ہے،ہماری ویب سائٹ پر لڑکے اور لڑکیوں کے ناموں کی فہرست  معانی کے ساتھ موجود ہے، ان میں صحابہ کرام، صحابیات   نیز اچھے معانی والے نام موجود ہیں  ؛ لہذا درج ذیل لنک پر جاکر نام کا انتخاب کرسکتے ہیں:

لڑکے کے اسلامی نام

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311102140
تاریخ29-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں