بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک اردو جملہ کے بارے میں قرآنی آیت کے ترجمہ ہونے نہ ہونے کی تحقیق

سوال

 میں سوچ فیکٹ چیک کے لیے فیکٹ چیکر کے طور پر کام کرتا ہوں، مجھے ایک واٹس ایپ میسج ملا جس میں بتایا گیا کہ قرآن پاک کی ایک آیت درج ذیل ہے: ”اللہ پاک قرآن میں فرماتا ہے: اگر تم لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گے تو اپنی نظروں میں رد کر دیں گے“۔کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ صحیح ہے؟ یا کیا یہ واقعی قرآن سے ہے؟ 

جواب

صورتِ مسئولہ میں  یہ جملہ”اللہ پاک قرآن میں فرماتا ہے: اگر تم لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گے تو اپنی نظروں میں رد کر دیں گے“قرآن کی کسی آیت کا مضمون اور ترجمہ نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311101934
تاریخ27-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں