ہالہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
ہالہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
ہالہ کے معانی ہیں: چاند کا گھیرا، یا کسی بھی جِرم سماوی کو محیط روشنی کا گھیرا۔ (القامو س الوحید، ص: 1789)، لہذا اس معنیٰ کے لحاظ سے ہالہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144311101847
تاریخ26-06-2022

