الصدق ینجی والکذب یھلک کا ترجمہ
سوال
"الصدق ينجي والكذب یهلك" کا ترجمہ کیا ہے؟
جواب
اس کا ترجمہ ہے:
"سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے"۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144311101566
تاریخ21-06-2022

