سیرت نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
سیرت کا نام لڑکے کے لیے رکھنا کیسے ہے؟
جواب
"سیرت" نام کا مطلب سنت، طریقہ اور راستہ ہیں، سیرت نام معنی کے اعتبار سے درست ہے رکھ سکتے ہیں۔
المعجم الوسیط میں ہے:
"السيرة: بمعنى السنة ، والطريقة، والحال التي يكون عليها الإنسان، منها "سيرة النبوية"، و"كتب السيرة" مأخوذة من سيرة بمعنى الطريقة".
(المعجم الوسيط، حرف السين، ص: 486، ط: دار نشر اللغة العربية)
فقظ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144311101481
تاریخ21-06-2022

